کونچ[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوچی، کوچ، تانا مانڈھنے اور صاف کرنے کا برش کی وضع کا اوزار، جولاہے کا برش جس سے متانی صاف کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کوچی، کوچ، تانا مانڈھنے اور صاف کرنے کا برش کی وضع کا اوزار، جولاہے کا برش جس سے متانی صاف کی جاتی ہے۔ A weaver's brush